Often, when you email companies and never get a reply, you feel tired and defeated. This usually means your CV is not ATS-friendly.
اکثر جب آپ کسی کمپنی کو ای میل کرتے ہیں اور آپ کو کوئی جواب نہیں ملتا، تو آپ تھک ہار جاتے ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی سی وی اے ٹی ایس فرینڈلی (ATS-friendly) نہیں ہے۔
An ATS-friendly CV helps your application pass computer scanning tests so it can reach real hiring managers. By using a clean text layout with the right industry keywords, it boosts your ranking and guarantees your CV gets seen. This significantly increases your chances of getting interview calls.
ایک اے ٹی ایس فرینڈلی (ATS-friendly) سی وی کمپیوٹر کے اسکیننگ ٹیسٹ کو باآسانی پاس کر لیتی ہے اور آپ کی سی وی کو سیدھا کمپنی کے مینیجر تک پہنچاتی ہے۔ اس کا صاف ستھرا لے آؤٹ اور صحیح الفاظ کا استعمال کمپیوٹر کو مجبور کرتا ہے کہ وہ آپ کا نام سب سے اوپر دکھائے۔ اس سی وی کو بنوانے سے آپ کو نوکری کے انٹرویو کے لیے کالز آنے کے امکانات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔
Package 1: Premium CV Plan
Price: Rs. 3,000
Package 2: Executive Combo (CV + Cover Letter)
Price: Rs. 5,000
Contact Only Serious Person
Shahnajaf5454@gmail.com